Categories: عالمی

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رہے گا

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رہے گا

پیرس ، 26 جون (انڈیا نیرٹیو)

دہشت گرد تنظیموں کو فنڈز فراہم کرنے اور ان سےتعلقات کے الزامات کاخمیازہ پورے پاکستان کے عوام کو برداشت کرنا پڑرہا ہے۔ دہشت گردوں کی مالی اعانت پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) نے پاکستان کو منفی فہرست (گرے لسٹ) میں برقرار رکھا ہے۔ اس کی وجہ سے ، پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سمیت بین الاقوامی اداروں سے سرمایہ کاری اور امداد کے لئے مالی مدد حاصل کرنے میں مشکل پیش آئے گی۔

پیرس میں موجود ایف اے ٹی ایف نے جون 2018 میں پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کیا تھا۔ پاکستان کو تین سال قبل ایف اے ٹی ایف کی منفی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ جو اب بھی جاری ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کو اس فہرست سے نکالنے کے لئے بہت کوشش کی لیکن ان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق ، پاکستان میں دہشت گردوں کے مضبوط نیٹ ورک کی وجہ سے عمران کو ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر عمل درآمد میں مشکلات کا سامنا ہے۔

پیرس میں ایف اے ٹی ایف کاورچوئل اجلاس 21 جون کو شروع ہوا اور آج 25 جون کو اختتام پذیر ہوا۔ اس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان منفی فہرست میں شامل رہے گا۔

ایف اے ٹی ایف کی شاخ ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) نے پاکستان سے انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کے اقدامات کو مستحکم کرنے کے لیے کہا تھا ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago