Categories: عالمی

پاکستان عدالت منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ پر فرد جرم عائد کرے گی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 اسلام آباد، 29؍اپریل</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی خصوصی عدالت نے بدھ کو ایک حکم جاری کیا ہے کہ وہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے اور پنجاب کے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کرے گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 قابل ذکر بات یہ ہے کہ عدالت کو اس ماہ کے شروع میں دونوں اور مبینہ طور پر اس کیس میں ملوث دیگر افراد پر فرد جرم عائد کرنا تھی لیکن وزیر اعظم کی عدم موجودگی کی وجہ سے کارروائی میں تاخیر ہوئی۔ تاہم بدھ کو بھی شہباز شریف عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس کے بعد عدالت نے اپنے تحریری حکم نامے میں انہیں، حمزہ شہباز سمیت دیگر تمام ملزمان کو 14 مئی کو طلب کر لیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
عدالت کا یہ فیصلہ  اس وقت سامنے آیا ہے جب شہباز شریف کے وکیل نے قبل ازیں عدالت سے وزیر اعظم کی کابینہ کے اجلاس میں مصروف ہونے کی وجہ سے سماعت سے معذرت کی تھی۔  جس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت 14 مئی تک ملتوی کر دی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago