Categories: عالمی

سعودی عرب میں حجاج کرام کی رجسٹریشن کا میکانزم جاری

سعودی عرب میں حجاج کرام کی رجسٹریشن کا میکانزم جاری

ریاض،13جون(انڈیا نیرٹیو)

سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے عازمین حج کی رجسٹریشن کے خواہشمند شہریوں اورمملکت میں مقیم مسلمانوں کے لیے الیکٹرانک پورٹل لانچ کیا جائے گیا ہے جس کے ذریعے آج اتوار کو دن 1 بجے سے رجسٹریشن شروع ہوگی۔ رجسٹریشن کا عمل بدھج کی رات 10بجے تک جاری رہے گا۔

وزارت نے تصدیق کی کہ رجسٹریشن کی سہولت چوبیس گھنٹے کے دوران دستیاب ہے۔ جلد اندراج کی کوئی ترجیح نہیں ہے۔ حج پیکجز کی خریداری اگلے جمعہ 18 جون کو سہ پہر 1 بجے سے سے شروع ہوگی۔حج ، عمرہ اور وزٹ برائے قومی کمیٹی کے ایک ممبر محمد السمیح نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ کرونا وائرس وبائی مرض کے تسلسل کے باوجود سعودی عرب نے حجاج کرام کی صحت و سلامتی کو محفوظ رکھنے کے لیے محفوظ رکھنے کے لیے تمام ضروری تدابیر اختیار کی ہیں تاکہ حجاج کرام اور عمرہ زائرین مکمل روحانی کیفیات سے سرشار ہو کر مناسک ادا کرسکیں۔

کل ہفتے کے روز سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں سال فریضہ حج کے موقع پر صرف 60 ہزار مسلمانوں کو حج کی اجازت ہوگی۔ ان میں مقامی سعودی مسلمان اور دوسرے ملکوں کے مسلمان باشندے شامل ہوں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago