نئی، 07اگست 2021/
وزیراعظم نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینیت ، اسرائیل کے دوست عوام اور پوری دنیا میں موجود یہودیوں کی ‘‘ روش حشناہ’’ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ میں کہا ہے:
‘‘ وزیراعظم @naftalibennett,کو اسرائیل کے دوستوں کو اور پوری دنیا میں آج ‘‘روش حشناہ ’’ کا جشن منانے والے یہودیوں کو بہت بہت مبارکباد۔
*******