Urdu News

وزیر اعظم نے امریکہ کی سکریٹری آف کامرس  جینا رائے مونڈو سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے امریکہ کی سکریٹری آف کامرس  جینا رائے مونڈو سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے امریکہ کی سکریٹری آف کامرس  جینا رائے مونڈو سے ملاقات کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ روز امریکہ کی سکریٹری آف کامرس، محترمہ جینا رائے مونڈو   سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا:

’’امریکہ کی سکریٹری آف کامرس  @SecRaimondo  نے گذشتہ روز وزیر اعظم @narendramodi  کے ساتھ ایک بارآور ملاقات کی۔‘‘

**********

Recommended