وزیر اعظم نے اسرائیلی وزیر اعظم سے بات کی
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیر اعظم، ہز ایکسی لینسی بنجامن نیتن یاہو سے بات کی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’وزیر اعظم نیتن یاہو سے بات کی اور کثیر جہتی ہند-اسرائیل دوستی کو مضبوط کرنے، اختراعی شراکت داری پر اپنی توجہ کو گہرا کرنے، اور اپنی دفاع و سیکورٹی میں جاری تعاون پر گفتگو کی۔‘‘
*****