Categories: عالمی

روس۔ یوکرین جنگ: یوکرین نے کیا روسی فوج سے ارپن کو آزاد کرانے کا دعویٰ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کیف، 29 مارچ (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
روس کے حملے نے یوکرین کے کئی شہروں میں بڑی تباہی مچا رکھی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ 34 دنوں سے لڑائی جاری ہے۔ دریں اثنا یوکرین کا دعویٰ ہے کہ کیف کے قریبی شہر رڈنٹسکوئے میں روسی افواج کو پیچھے دھکیلنے کے بعد ارپن شہر کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یوکرین نے کہا کہ روس کے ساتھ منگل کو ترکی میں ہونے والے مذاکرات میں ہمارا مقصد جنگ بندی ہے۔ یوکرین کا وفد مذاکرات کے لیے استنبول پہنچ گیا ہے۔ یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا نے کہا کہ جنگ بندی کے معاہدے پر بات چیت کی جائے گی۔ کریملن کے ترجمان نے کہا کہ استنبول میں بات چیت کے بعد پوتن اور زیلینسکی کے درمیان ملاقات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یوکرین کے جنوبی شہر ماریوپول میں روسی افواج کے محاصرے کے بعد اب تک تقریباً  5000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ شہر کے میئر کے ترجمان نے یہ جانکاری دی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ماریوپول میں تقریباً 90 فیصد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago