عالمی

سعودی عرب پہلی بارخاتون خلا بازکو خلامیں بھیجےگا،جانئے کیوں؟

سعودی عرب اس سال کے آخر میں اپنی پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجے گا۔ اسے ملککی  قدامت پسند انہ امیج کو بہتر بنانے کی جانب ایک موثر قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی خاتون خلاباز ریانہ برناوی اپنے سفر کا آغاز ایک مرد خلاباز علی الکرنی کے ساتھ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے کریں گی۔ اس مشن میں عملے کے ارکان بھی شامل ہوں گے۔ ان کا خلائی جہاز امریکہ سے روانہ ہوگا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے ملک کے سخت امیج کو بہتر بنانے کی سمت میں خواتین کے لیے بہت سے اصلاحاتی اقدامات کرتے رہے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago