Categories: عالمی
جناب راجناتھ سنگھ نے دفاعی آلات کے مینو فیکچرنگ اور مینٹننس کے لئے امریکی کمپنیوں کو بھارت مدعو کیا
<span style="box-sizing: border-box; color: rgb(13, 13, 13); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px;">رکشا منتری جناب راجناتھ سنگھ نے دفاع کے سکریٹری ڈاکٹر اجے کمار اور ایک اعلیٰ سطح وفدکے ساتھ امریکہ کے دفاع کے سکریٹری جناب لائیڈ اوسٹن کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی ۔یہ میٹنگ 11اپریل 2022 کو پینٹاگن میں جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے چیئر مین اور دیگر سینئر اہلکاروں کے ساتھ منعقد ہوئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں دفاعی وزیروں نے باہمی دفاعی تعاون اور علاقائی سیکورٹی صورتحال کے تمام تر پہلوؤں کا جائزہ لیا۔دونوں وزیروں نے بھارت بحرالکاہل خطے اور وسیع تر بھارتی سمندری خطے میں امن ،استحکام اور خوشحالی کے لئے بھارت امریکہ دفاعی شراکت داری کو تسلیم کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انہوں نے باہمی دفاعی تعاون میں اعلیٰ معیاراور گنجائش کے لئے بڑی دفاعی شراکت داری(ایم ڈی پی) کو مزید بڑھانے اور مل کر کام کرنے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔ انہوں نے فوج سے فوج کے درمیان رابطوں معلومات کے تبادلے، لاجسٹک تعاون کو بڑھانے اور مسلح فورسز کی اہلیت کو بڑھانے کا جائزہ لیاتاکہ مناسب مواصلات کے بندوبست کے تحت قریبی تعاون ہوسکے۔اس ضمن میں خصوصی  طور پراسپیشل آپریشن فورسز کا قریبی تعاون  خاص طور پر رہتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">دونوں وزیروں نے دفاعی صنعتوں کے درمیان قریبی تعاون کے طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا۔ رکشا منتری نے بھارتی اور امریکی کمپنیوں کے درمیان مشترکہ ترقی اور مشترکہ تیاری کی ضرورت کو اجاگر کیااور امریکی کمپنیوں کو دفاعی آلات کی مینو فیکچرنگ اور مینٹننس  کے لئے بھارت مدعو کیا
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago