Categories: عالمی

سندھی فاؤنڈیشن نے پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے کینیڈا میں احتجاجی مارچ کا کیا اعلان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
واشنگٹن ۔27 جنوری</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
واشنگٹن میں قائم ایک تنظیم سندھی فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال مئی میں پاکستان میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کے انسانی حقوق سے متعلق کئی خدشات پر بیداری پیدا کرنے کے لیے "لانگ  مارچ" شروع کرے گی۔ 19 دنوں میں، تنظیم ٹورنٹو سے اوٹاوا تک 424 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مارچ 28 مئی کو شروع ہو کر 15 جون کو اوٹاوا میں ختم ہو گی۔ کینیڈین سندھی ایسوسی ایشن ، ورلڈ سندھی کانگریس، بلوچ امریکن کانگریس  ، انٹرنیشنل سرائیکی کانگریس سندھی فاؤنڈیشن کی کینیڈا میں لانگ  مارچ کی مکمل حمایت کرے گی۔ سندھی فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر صوفی لغاری نے کہا، " پاکستان ،پاکستان  کے لوگوں کو دبانے کے لیے طالبان، انتہا پسندوں اور چین کی کھل کر حمایت کرتا ہے۔"</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس نے اپنی آنے والی ' لانگ  مارچ' کی حمایت کے لیے انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں سے رابطہ کیا۔ کینیڈین سندھی ایسوسی ایشن کے صدر دلیپ رتنانی نے   کہا کہ ہماری تنظیم   سندھ کے مقامی لوگوں کے حقوق کو تسلیم  کرتی ہے۔   تنظیم کینیڈا کے حقوق اور آزادیوں کے چارٹر پر پختہ یقین رکھتا ہے اور اسے تسلیم کرتا ہے، جو کینیڈین سمجھتے ہیں کہ ایک آزاد اور جمہوری معاشرے کے لیے ضروری ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago