Categories: عالمی

سری لنکا کے صدر نے کورونا ویکسین کے لیے ہندستان کا شکریہ ادا کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کولمبو ، 29 جنوری (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پڑوسی ممالک کو بطور مدد کورونا ویکسین پہنچانے پر پوری دنیا میں ہندوستان کی تعریف کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں ، پڑوسی ملک سری لنکا نے اب کورونا ویکسین کے لیے اظہار تشکر کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعرات کوہندستان کی ’کوویشیلڈ‘ ویکسین کی پانچ لاکھ خوراک کولمبو پہنچی۔ سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکشے نے ہوائی اڈے پر اس کھیپ کو قبول کیا اور اس مدد پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ہندستان نے اپنی ’پڑوسی پہلے‘ پالیسی کے تحت سری لنکا کو ویکسین عطیہ کی ہیں۔ ہندستان نے گزشتہ ہفتے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ سری لنکا اور سات دیگر ممالک بھوٹان ، مالدیپ ، بنگلہ دیش ، نیپال ، میانمار ، افغانستان اور موریشس کو کورونا ویکسین دے گا۔ ہندستان نے اپنی’پڑوسی فرسٹ‘ پالیسی کے حصے کے طور پر نیپال ، بنگلہ دیش ، بھوٹان اور مالدیپ کو بطور امدادکورونا ویکسین بھیجے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago