عالمی

سندھی قوم کو اقوام عالم بنیادی حقوق دلانے کے لیے پہل کریں: سندھ فریڈم مومنٹ

سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کیے گیے۔ جن میں کراچی فوھارا چوک سے کراچی پریس تک شاندار ریلی اور مظاہرا کیا گیا، دوسری جانب کوٹری جامشور میں ریلی نکالی گئی جو کوٹڑی مختلف ایریاز سے نعروں کی گونج میں پریس کلب پر پھنچ کر احتجاجی مظاھرے میں تبدیل ہوگئی۔

 تیسری ریلی سیوھن شھر میں نکالی گئی جو شھر کے مختلف ایریاز کارونجھر کی نیلامی کٹائی اور گو افغانی گو اور سندھی ھندو بچیوں کا اغوا اور جبری مذھب تبدیل کروانا نامنظور کے نعروں لگاتے کوٹڑی پریس کلب پر احتجاجی مظاھرے میں تبدیل ہوگئی۔ چوتھی ریلی تھرڑی محبت شھر میں نکالی گئی جو شھر مختلف ایریاز میں زوردار نعروں کے ساتھ ٹرڑی محبت پریس کلب پر پھنچی جھان ایک شاندار احتجاجی مظاہرا کیا گیا۔

سندھ فریڈم مومنٹ کی جانب سے احتجاجی ریلی

دوسری جانب جی سندھ فریڈم موومینٹ جسفم کے مرکزی چیئرمیں سھیل ابڑو اور مرکزی باڈی نے اپنے مشترکہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے انچ انچ کے حفاظت کرنا ھمارا اولیں فرض ہے، سندھ کے وجود, بقا اور اپنے تواریخی اور ثقافتی ورثو پر کسی بہی صورت برداشت نہیں کیا جاۓ گا اس پیپلز پارٹی اور پاکستانی ریاستی ادارے ہوش کے نخن لین ورنہ 6 کروڑ سندھی قوم سندھ روڈوں پر نکل کر دھرنے دے گر پنجاب کے آنے جانے والے رستے بند کردیں گے۔

 جسفم مرکزی رہنماؤں نے مزید کہا کے ریاستی سرپرستی میں سندھی ہندو بچیوں کا اغوا جبری مذہب تبدیلی اور سندھی ھندوں کے کاروبار اور مندروں پر حملے دھرتی کے وارثو کو اپنا وطن سندھ اپنی سرزمیں چھڑوانے کی ایک پاکستانی پنجابی ریاستی اداروں کی گھری سازش سمجہتے ہیں جس کو سندھی قوم اور جسفم قیادت اور کارکنان ناکام بنائے گیں اور اپنے سندھ وطن اور سندھ اصل وارثوں سندھی ہندؤوں کا تحفظ یقینی بنائے گے۔

سندھ فریڈم مومنٹ کے کارکنان

 اس کے مزید بات کرتے ہوئے جسفم قیادت نے کہا کے سندھ میں غیر ملکیوں افغانیوں کو سندھ میں آباد کرے صوفیوں کی پر امن سرزمیں مذھبی انتہاپسندیدھکیلا جارہا اور سندھیوں کو اقلیت تبدیل کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں اس پوری سازش میں ریاستی ادارے ملوث جس کی جسفم اور سندھی مل کر ناکام بنائی گی۔ افغانیوں اور دوسرے غیر ملکیوں کی واپسی تک ہماری احتجاجی تحریک جاری رہے گی۔

دوسری جانب جسفم قيادت نے عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ریاستی اداروں کی طرف سندھی نیشنلسٹ کارکنان کے خلاف ریاستی آپریشن تیز کیا گیا ان بلا وجہ جبری اغوان کرکے گم کیا جارہا ٹارچر سیلوں میں ان پر وحشیانہ تشدد کیا جارہا ہے اس ہیومن رائیٹس وایولیشن اور سندھی قوم پر ہونے والے ظلم بربریت پر ایکشن لے کر نوٹس لیا جائے۔

Dr. R. Misbahi

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago