Categories: عالمی

طالبان اور اساتذہ کاطالبان سے اسکول کھولنے کی اپیل

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
افغانستان میں اساتذہ اور طالبات نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ  وہ نوعمر لڑکیوں کے اسکول  پھر سے  کھول دیں۔ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد لڑکیوں کے اسکول تقریبا   دو ماہ سے بند ہیں۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صرف تین صوبوں بلخ، قندوز اور سری پل نے لڑکیوں کے اسکول کھولے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پیر کو کہا کہ طالبان نے افغان خواتین اور لڑکیوں سے کیے گئے تمام وعدے توڑے ہیں۔ انہوں نے اپیل کی کہ طالبان بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت کیا گیا وعدہ پورا کریں۔ دریں اثنا،     12 ویں کلاس میں تعلیم حاصل کر رہی  مدینہ نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اسکولوں کو پھر سے کھولا جائے۔ وہ کہتی ہے کہ وہ اسکولوں کے پھر سے کھلنے کو لے کر پر یقین ہے۔ پیشے کے لحاظ سے ایک استاد اشوک اللہ کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو بھی تعلیم کا حق حاصل ہے۔ا سکول دوبارہ کھولے جائیں۔ حکومت کی تبدیلی سے معاشرے کے ایک بڑے طبقے کو متاثر نہیں ہونا چاہیے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago