Categories: عالمی

ایران سے کشیدگی،اسرائیل امریکہ سے مل کرنئی بیلسٹک میزائل شیلڈ بنا رہا ہے

ایران سے کشیدگی،اسرائیل امریکہ سے مل کرنئی بیلسٹک میزائل شیلڈ بنا رہا ہے

واشنگٹن،19فروری(انڈیا نیرٹیو)

اسرائیل ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکہ کے اشتراک سے نئی بیلسٹک میزائل دفاعی شیلڈ تیار کررہا ہے۔اس نے اس نئے میزائل دفاعی نظام کو ”تیر4“(Arrow-4)کا نام دیا ہے۔اسرائیلی وزارت دفاع نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ”تیر-4 ایک جدید اور جدّت پسند میزائل دفاعی نظام ہوگا۔یہ میزائل کو روکنے اور ناکارہ بنانے کی جدید صلاحیتوں کا حامل ہوگا۔یہ خطے میں ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کا بھی حامل ہوگا اور آیندہ عشروں کے دوران میں تیر-2 کی جگہ لے گا۔“

اسرائیل نے یہ نئی میزائل ڈھال امریکی فرم بوئنگ کے اشتراک سے تیارکی ہے۔اسرائیل کا تیر-3 فضا میں آنے والے میزائلوں کو مارگرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ کسی بھی قسم کے غیرروایتی ہتھیاروں کو بلانقصان تباہ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔

اسرائیل نے اس کا پہلا تجربہ 2015ئ میں بحرمتوسط میں کیا تھا اور 2017 میں اس کو اسرائیل میں نصب کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اسرائیل ایک عرصے سے ایران کے بیلسٹک میزائلوں کے پروگرام کو اپنے وجود اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیتا چلا آرہا ہے جب کہ ایران کا یہ کہنا ہے کہ اس کا میزائل پروگرام دفاعی مقاصد کے لیے ہے اور وہ جارحانہ عزائم نہیں رکھتا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago