انقرہ،09فروری
صدر رجب طیب اردگان نے قاہرامان مراش میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ضلع حاتائے میں موجود اردگان نے علاقے میں مشغول اپنے وزرا سے امدادی کاموں کے بارے میں تفصیلات حاصل کرنے کے بعد پریس بیان دیا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری تاریخ کا ایک المناک سانحہ ہے،دنیا میں ایسی مثالیں کم ملتی ہیں جہاں ایک ہی دن میں دو ہولناک زلزلے آئے ہوں جس نے دس اضلاع کو متاثر کیا ہے جن میں ضلع حاتائے کی صورت حال سب سے خراب ہے جہاں جانی و مالی نقصان بہت زیادہ ہوا ہے۔
صدر نے کہا کہ حکومت و عوام مل کر اپنے تمام امکانات کو بروئے کار لا رہی ہے،سرکاری ملازمین سے لے کر سماجی اداروں کے رضاکاروں سمیت بیرونی ممالک سے رضا کار ٹیمیں ترکیہ پہنچ رہی ہیں جن کی تعداد لگ بھگ ساٹھ ہزار کے قریب ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…