Categories: عالمی

روس کے اسپوتنک وِی ویکسین کی پہلی کھیپ اس مہینے بھارت پہنچنے کی امید

روس کے اسپوتنک وِی ویکسین کی پہلی کھیپ اس مہینے بھارت پہنچنے کی امید

روس میں بھارت کے سفیر بالا وینکٹیش ورما نے کہا ہے کہ روس کی کووڈ19 ویکسین ’اِسپوتنک وِی‘ کی پہلی کھیپ، اِس مہینے بھارت پہنچ جائے گی۔ وینکٹیش نے کہا کہ بھارت میں تیار کی جائے والی ویکسین کی مقداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا اور یہ پانچ کروڑDoses فی ماہ سے زیادہ ہوسکتی ہے۔

بھارت میں روس کے نائب سفیر  Roman- Babushkin نے بدھ کو کہا تھا کہ بھارت کی جانب سے اسپوتنک ویکسین کی ہنگامی حالات میں استعمال کی منظوری ملنے سے، خصوصی ساجھیداری میں ایک نئی جہت کاآغاز ہوگا۔ روس کی اسپوتنک وی کو ہنگامی حالات میںاستعمال کی اجازتEUA کے لیے سبجیکٹ ماہر کمپنی سے منطوری ملنے کے بعد، یہ ایسی تیسری کووڈ انیس ویکسین ہوجائے گی، جسے بھارت میں منظوری ملی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago