Categories: عالمی

وزیر خارجہ نے کویت کے ہم منصب سے دوطرفہ بات چیت کی

وزیر خارجہ نے کویت کے ہم منصب سے دوطرفہ بات چیت کی

نئی دہلی ، 19مارچ (انڈیا نیرٹیو)

وزیر خارجہ ایس کے جے شنکر نے جمعرات کے روز اپنے کویتی ہم منصب ڈاکٹر احمد ناصر آل محمد الصباح سے دوطرفہ بات چیت کی۔

کویت کے وزیر خارجہ احمد ناصر آل محمد الصباح سرکاری دورے پر بدھ کے روز دارالحکومت پہنچے۔ آج ، وہ وزیر خارجہ ایس کے جے شنکرسے دہلی کے حیدرآباد ہاوس میں ملے۔

اس ملاقات کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے دو ٹویٹس کی ہیں ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ علاقائی ترقی اور دوطرفہ امور پر بامقصد گفتگو ہوئی ہے۔ وہ اپنے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے ان کے ساتھ مشترکہ کمیشن کی سربراہی کریں گے۔ اس دوران ، جے شنکر نے کورونا مدت کے دوران کویت میں ہندوستانی برادری کا خصوصی خیال رکھنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال کویت ہندوستان کو تیل کی فراہمی کرنے والا 10 واں سب سے بڑا ملک تھا۔ یہ ہندوستان کی توانائی کی 3.8 فیصد ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ کویت میں تقریبا ساڑھے چھ لاکھ ہندوستانی رہتے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago