Categories: عالمی

افغان سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی: ترجمان طالبان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>افغان سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی: ترجمان طالبان</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان انخلا کرنے والے ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول ہوگی۔ افغان طالبان کے ترجمان نے قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بہانے موجود غیر ملکی فوج کو دشمن اور قابض سمجھا جائے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ترجمان افغان طالبان نے کہا کہ افغانستان کا تحفظ اور سلامتی صرف افغان عوام کی ذمہ داری ہے، افغان عوام ہوائی اڈوں اور سرکاری تنصیبات کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ ترجمان طالبان نے کہا کہ کسی بھی ملک سے امداد کے حصول پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago