Categories: عالمی

طالبان نے کہا’بلیک۔لسٹڈ‘ کرنے سے متعلق امریکہ کاموقف دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی

طالبان نے کہا’بلیک۔لسٹڈ‘ کرنے سے متعلق امریکہ کاموقف دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی

کابل، 9 ستمبر

طالبان نے جمعرات کو کہا کہ اس کے رہنماؤں کو بلیک لسٹ میں ڈالنے سے متعلق امریکہ کا موقف دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا، ’’ بلیک لسٹ ‘‘ پر امریکی موقف دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امارت اسلامیہ کی کابینہ کے کچھ ارکان یا حقانی نیٹ ورک کے ارکان امریکی بلیک لسٹ میں ہیں اور انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے مجاہد نے مزید کہا ، "امارت اسلامیہ اس صورت حال کو دوحہ معاہدے کی واضح خلاف ورزی سمجھتی ہے، جو امریکہ یا افغانستان کے مفاد میں نہیں ہے۔”

انہوں نے کہا کہ حقانی کا خاندان امارت اسلامیہ کا حصہ ہے اور اس کا کوئی الگ نام اور تنظیم نہیں ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ امریکہ یا دیگر ممالک اشتعال انگیز خیالات کا اظہار کر رہے ہیں اور افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago