Categories: عالمی

طالبان نے طبی امداد فراہم کرانےکے لیے بھارت کا خیر مقدم کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی کی جانب سے افغانستان کو طبی امداد کی تیسری کھیپ کی فراہمی کے بعد طالبان نے جمعہ کو ہندوستان کی طرف سے جان بچانے والی ادویات پر مشتمل انسانی امداد کا خیرمقدم کیا۔جان بچانے والی ادویات پر مشتمل یہ امداد جمعہ کو نئی دہلی سے کابل بھیجی گئی۔ مقامی میڈیا  کے مطابق امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امارت اسلامیہ ہندوستان کی طرف سے چھ ٹن انسانی امداد کا خیرمقدم کرتی ہے جو آج کابل پہنچی"۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
طبی امداد کابل کے اندرا گاندھی ہسپتال کے حوالے کر دی گئی۔ہندوستان افغانستان کے لوگوں کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کو جاری رکھنے اور انہیں انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔وزارت خارجہ کی پریس ریلیز میں کہا گیا، "اس کوشش میں، ہم نے حال ہی میں عالمی ادارہ صحت<span dir="LTR">(WHO) </span>کے ذریعے افغانستان کو<span dir="LTR">COVID </span>ویکسین کی 500,000 خوراکیں اور 1.6 ٹن طبی امداد فراہم کی ہے۔"ریلیز میں مزید کہا گیا کہ "آنے والے ہفتوں میں، ہم افغانستان کو دوائیوں اور غذائی اجناس پر مشتمل انسانی امداد کی مزید کھیپ یں فراہم کریں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago