Categories: عالمی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیچ لفظی جنگ جاری، پاکستانی سیاست زوال پذیر

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پاکستان کے وزیراعظم  عمران خان اور  وزیر دفاع  پرویز خٹک کے درمیان لفظی  جنگ  اس  وقت  پھوٹ پڑی جب ایک میٹنگ کے دوران وزیر دفاع  خٹک نے خان صاحب کے برتاو اور سلوک پرسوال اٹھایا۔ دونوں کے بیچ  شروع ہوئی  اس  لفظی  جنگ میں  خان نے  خٹک پر بلیک  میلنگ کا الزام لگایا۔ اس  الزام کے بعد خٹک  اتنے  ناراض ہوگئے  کہ وہ میٹنگ یہ  کہتے ہوئے چھوڑکر گئے چلے گئے  وہ خان کو   ووٹ نہیں دے سکتے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 پاکستان کے  ان دونوں بڑے رہنماؤں کے درمیان شروع ہوئی  یہ لفظی  جنگ  سوشل  میڈیا پر بھی گرد  کرنے لگی ہے۔ ٹویٹرپر@ آدیتہ راج ہینڈلر   نے # بریکنگ نیوز سے  ٹویٹ کیا’وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع   پرویز خٹک کے بیچ  لفظی جنگ چھڑ گئی   ہے۔ اس  خبرکے بعدٹویٹر پر    ٹویٹس  کا سیلاب آگیا۔ ایک پاکستانی ٹویٹر  ہینڈلر@ شہیب_ پاکستان  نے ٹویٹ کیا کہ’ عمران خان  اور پرویز  خٹک میں تلخ کلامی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
  پرویز خٹک اجلاس چھوڑکر باہر آگئے۔ جیو نیوز۔ میں سگریٹ پینے باہر  گیا تھا  واپس آگیا۔ پرویز خٹک۔بعدمیں ٹویٹرپر  ایک  ویڈیو  شیئر ہوا  جس میں خٹک  یہ کہتے ہوئے دکھائی دے  رہے ہیں کہ انہوں نے کوئی سخت   الفاظ کا  استعمال نہیں کیا۔میں نے صرف اتنا کہا ہماری گیس کی سپلائی نہیں روکی جائے۔ یہ  پارٹی کی اندورنی   بات  ہے  ہم نے کوئی سخت بات نہیں  کی۔ ویڈیو  کے آخر میں خٹک  نے یہ کہا کہ عمران خان ہمارا  لیڈر  ہے اوراس کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago