Categories: عالمی

امریکہ پر کبھی بھی دہشت گرد حملہ نہیں ہوگا: جو بائیڈن

امریکہ پر کبھی بھی دہشت گرد حملہ نہیں ہوگا: جو بائیڈن

واشنگٹن ، 04 مئی (انڈیا نیرٹیو)

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ پر پھر کبھی دہشت گرد حملہ نہیں ہوگا۔یہ بیان انہوں نے القاعدہ کے دہشت گرد اسامہ بن لادن کے قتل کے دس سال پورے ہونے پردیاہے۔

بائیڈن نے کہا کہ امریکہ نے اپنے عہد کو برقرار رکھا ہے کہ اس ملک پر کوئی اور دہشت گرد حملہ نہیں ہوگا اور امریکی عوام محفوظ رہیں گے۔

صدر بائیڈن نے کہا 2011 میں وائٹ ہاؤس کی سچویشن روم میںانہوں نے اسامہ بن لادن کے موت کے واقعہ کو لائیودیکھاتھا ۔اس وقت بائیڈن نائب صدر تھے ۔بائیڈن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کے صدر باراک اوباما نے انہیں قومی سلامتی ٹیم کے ممبروں کے ساتھ یہ لائیودکھایاتھا۔

بائیڈن نے امریکی جاسوسوں کی تعریف کی جنہوں نے اسامہ کو ڈھونڈنکالا۔ اس وقت امریکی صدر باراک اوباما نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تربیت یافتہ امریکی دستے کی مدد سے اسامہ کو سبق سکھایا۔ تھا۔

القاعدہ کا کنگ اسامہ 11 ستمبر 2001 کو امریکا پر دہشت گردی کے حملے کے بعد وہ دس سال تک انصاف سے بچ گیا ، لیکن یکم مئی ، 2011 کو پاکستان کے ایبٹ آباد میں امریکہ میں ایک خصوصی آپریشن میں مارا گیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago