Categories: عالمی

ٹرمپ کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا اعلان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
واشنگٹن 21اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  سابق امریکی صدر نے ٹوئٹر اور فیس بک کی جانب سے خود پر لگنے والی پابندیوں کے بعد یہ اعلان کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ٹرمپ کی جانب سے بنائی جانے والی  ایپ ’ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ‘ (ٹی ایم ٹی جی) اور خصوصی طور پر حاصل کی گئی ’ایس پی اے سی‘ نامی فرم کے انضمام سے قائم ہونے والی ایک نئی کمپنی کے ذریعے بنائی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں طالبان تو ٹوئٹر پر موجود ہیں لیکن آپ کے پسندیدہ امریکی صدر کو خاموش کرا دیا گیا ہے جو ناقابل قبول ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سابق صدر کا کہنا تھا کہ ’میں جلد ہی ٹروتھ سوشل پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور بڑی ٹیک کمپنیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago