Categories: عالمی

متحدہ عرب امارات، اسرائیل، بھارت اور امریکہ نئے گروپ میں شامل، اگلے ماہ پہلی سربراہی کانفرنس

<p dir="RTL">
عالمی سیاست میں جلد ہی ایک اور اتحاد نمودار ہونے والا ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، اسرائیل اور ہندوستان کی جانب سے بنائے گئے نئے گروپ کو امریکہ نے 'آئی ٹو یو ٹو' کا نام دیا ہے۔ اس گروپ کا پہلا سربراہی اجلاس اگلے ماہ آن لائن ہوگا۔</p>
<p dir="RTL">
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ 'آئی ٹو یو ٹو' سے مراد 'ہندوستان، اسرائیل، ریاستہائے متحدہ امریکہ اور یو اے ای' ہے۔ اس نئے گروپ '<span dir="LTR">I2U2</span>' کا پہلا سربراہی اجلاس 13 سے 16 جولائی تک امریکی صدر جو بائیڈن کے مغربی ایشیائی ممالک کے دورے کے دوران ہوگا۔</p>
<p dir="RTL">
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر جو بائیڈن، اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زید النہیان اس آن لائن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ یہ چاروں رہنما غذائی تحفظ کے بحران اور تعاون کے دیگر شعبوں پر بات چیت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر دیگر تین رہنماؤں کے ساتھ اس منفرد ملاقات کے لیے بے حد منتظر ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago