Categories: عالمی

یوکرین جنگ: یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی شروع، امریکا سمیت کتنے ممالک نے کی حملے کی مذمت؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 24 فروری (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
روس نے یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی شروع کر دی ہے۔ روسی صدر ولادی میر پوتن نے جمعرات کو یوکرین کے بحران پر اپنا جارحانہ موقف واضح کرتے ہوئے اس کے کچھ حصوں میں فوجی کارروائی کی منظوری دی تھی جس کے بعد یوکرین کے کئی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یوکرین کے دارالحکومت کیف سے کچھ فاصلے پر اس وقت دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جب روسی صدر پوتن یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری سے متعلق معلومات شیئر کر رہے تھے۔ دھماکوں سے مشرقی یوکرین کا شہر ڈونیٹسک لرز اٹھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
موجودہ صورت حال میں مسلسل جارحانہ بیانات دینے والے روسی صدر نے امریکہ کو براہ راست دھمکی دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو بھی فریق یوکرین کی حمایت کرے گا اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تاہم روس کا یوکرین پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔امریکہ نے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران جان و مال کے نقصان کا ذمہ دار روس ہوگا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago