Categories: عالمی
مرکزی وزیر ماحولیات بھوپندر یادو نے آب وہوا میں تبدیلی پر برکس کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ سے خطاب کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا میں تبدیلی کے مرکزی وزیر مملکت جناب بھوپندر یادو نے تیرہ مئی 2022 کو ورچوئل طریقے  سے منعقد برکس اعلیٰ سطحی میٹنگ سے خطاب کیا ۔ آب وہوا میں تبدیلی سے متعلق برکس اعلیٰ سطحی میٹنگ سے خطاب  کرتے ہوئے وزیر موصوف نے آب وہوا میں تبدیلی سے مشترکہ طور پر نمٹنے ، مضر گیسوں کے اخراج میں کمی لانے کے طریقے تلاش کرنے اور پائیدار بحالی اور ترقی کے فورم کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">برکس اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت عوامی جمہوریہ چین کے ایکولوجی اور ماحولیات کے وزیر جناب ہنگ رونک نے کی اور اس میں برکس ممالک برازیل ، روس، ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے وزراء ماحولیات نے شرکت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مرکزی وزیر نے اپنی تقریر میں آب وہوا سے متعلق سخت کارروائیوں کے ہندوستان کے عہد کو اجاگر کیا اور یہ کہ سوجھ بوجھ کے ساتھ استعمال اور کچرے میں کمی کے ذریعہ یہ کام ہوسکتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر ماحولیات نے برکس کے وزراء کو بتایا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی مدبرانہ قیادت میں کس طرح ہندوستان قابل تجدید توانائی، پائیدار بستیوں، جنگلات اور درختوں میں اضافہ کرکے مضر گیسوں میں کمی لانے، پائیدار ٹرانسپورٹ اختیار کرنے، ای موبلٹی اور پرائیویٹ سیکٹر کو ماحولیات سے متعلق اقدامات کے لئے تیار کرنے جیسے بہترین اقدامات کرکے ایک نظیر بن رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب یادو نے بتایا کہ کس طرح ہندوستان نے اقتصادی ترقی کو  مضر گیسوں کے اخراج سے الگ کیا ہے۔ جناب یادو نے کہا کہ ترقی پزیر ملکوں کی جانب سے آب وہوا سے متعلق کارروائیاں، آب وہوا سے متعلق فنڈز کی فراہمی، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور عملدرآمد میں مدد سے مشروط ہیں، جو یو ایس ایف سی سی سی اور پیرس معاہدے میں طے پائے تھے۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ گلاسگو فیصلے اور سی او پی 26 پریسیڈینسی کے ذریعہ جاری ماحولیات رقومات ڈیلیوری کے تحت آب وہوا سے متعلق رقومات ادا کی جائیں گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">برکس وزراء ماحولیات نے آب وہوا میں تبدیلی پر اشتراک کو مستحکم بنانے کا عہد کیا اور باہمی تعاون کو وسیع تر اور گہرا بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ ان ملکوں نے ماحولیات اور آب وہوا میں تبدیلی کے شعبوں میں پالیسی کے تبادلے اور تعاون سے بھی اتفاق کیا۔ ایک مشترکہ بیان بھی جاری کیا گیا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago