Categories: عالمی
مرکزی وزیر جناب پرہلاد سنگھ جوشی نے اپنے چھ روزہ آسٹریلیا کے دورہ کا آغازکیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">پارلیمانی امور، کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیرجناب پرہلاد جوشی ، آسٹریلیا کا چھ روزہ دورہ کررہے ہیں ۔ اس دورہ کا آغاز 3جولائی کو ہواہے ۔ اس دورے کے ساتھ ہی بھارت ، خود کو توانائی کے ماحولیاتی کے لئے سازگار اورآلودگی سے پاک ذرائع میں بدلنے سے متعلق اپنے زیادہ  بڑےمشن کے طورپرمحفوظ  ،مستحکم اور تجارتی لحاظ سے قابل عمل  اورکلیدی اعتبار سے اہمیت کی حامل معدنیات ، تیارکرنے ، کی غرض سے اپنے عزم کو حقیقت کی شکل دینے کی سمت پیش رفت کرنے کے لئے تیارہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیراعظم جناب نریندرمودی نےبھارت – آسٹریلیا دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے پرخاص طورپر زوردیاہے ۔ جس کی بدولت دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں ، خاص طور، اہمیت کی حامل معدنیات ، کوئلہ کی کانکنی ، دفاع ، نئی اورقابل تجدید توانائی ، نئی ٹیکنولوجیز ، زراعت سے متعلق تحقیق اورسائبر سکیورٹی کے شعبوں میں اور زیادہ اشتراک کی راہ ہموار ہوسکے گی ۔ وزیراعظم کی قیادت میں ، بھارت ، ایک دیرپا اورپائیدار طریقے سے ، ماحولیات کے لئے سازگاراور آلودگی سے پاک توانائی کی حصولیابی کی جانب اپنے پیش قدمی میں تیزی  لانے کے تئیں عہد بند ہے ، جبکہ بھارت –آسٹریلیا تعلقات میں اضافے اورتوسیع  کا رجحان جاری ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب پرہلاد جوشی کا یہ دورہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اینٹنی البانیز حکومت منتخب ہونےکے بعد سے جناب پرہلاد جوشی اورمیڈ یلین کنگ کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آسٹریلیا میں کئی وزیروں اور آسٹریلیا  کی حکومت  کے سرکردہ افسران اور صنعتی اداروں اورانجمنوں کے ساتھ سلسلے وار  میٹنگوں کا انعقاد ہورہاہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس دوران  جناب پرہلاد جوشی ، وسائل اور شمالی آسٹریلیا کی وزیر میڈیلین کنگ ، کان کنی ، ، کانوں اورپیٹرولیم ، توانائی ، اصلاحی خدمات اورصنعتی  تعلقات کے وزیر بل جانسٹن ایم ایل اے  کے ساتھ ملاقات کریں گے جبکہ نائب وزیراعظم  ، جناب پال ٹولے، علاقائی نیوساؤتھ ویلز کے وزیر ، اورپولیس کے محکمے سے متعلق وزیرکے ساتھ بھی ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ میٹنگیں کریں گے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب پرہلاد جوشی تیانقی  لیتھیئم کوی نانا اورگرین بشز کان جیسی معدنیات سے مالامال جگہوں کو بھی دورہ کریں گے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اپنے دورے کے دوران جناب جوشنی کانوں کی وزارت کے تحت تین سی پی ایس ای کے ایک مشترکہ وینچر،کھنج بدیش انڈیا لمیٹڈ(کے اے بی آئی ایل ) کے آسٹریلیاکی حکومت کے اہمیت کی حامل معدنیات سے متعلق سہولتیں فراہم  کرنے والے دفتر(سی ایم ایف او) کے درمیان طے پائے ایک مفاہمت  نامہ کو وسعت دینے کی کوشش کریں گے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس مفاہمت نامہ  کامقصد دوطرفہ تجارتی  تعلقات کو مستحکم بنانا اور اہمیت کی حامل معدنیات کی سپلائی چین  کو تیارکرنا ، محفوظ بنانا، مستحکم بنانااور تجارتی لحاظ سے قابل عمل بنانے سے متعلق ایک مشترکہ عزم کے سلسلے میں را ہ ہموارکرنا ہے ۔ اہمیت کی حامل معدنیات میں سرمایہ کاری سے متعلق بھارت –آسٹریلیا ساجھیداری کے تحت ، آسٹریلیا میں لیتھیئم اورکوبالٹ کے قابل عمل پروجیکٹوں کے لئے مشترکہ سرمایہ کاری کی گنجائش ہے ۔ جو کہ ماحولیات کے لئے سازگاراورآلودگی سے مبرا توانائی میں تبدیل ہونے کے بھارت  کے عزائم کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے ۔ ان اقدامات کی بدولت ، ای –موبیلٹی پہل قدمیوں  کے لازمی استعمال  والے دیگر مختلف النوع  شعبوں کے لئے  بھارت  کی معدنیات  کی یقینی فراہمی میں تکمیل ہوگی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کانوں اورمعدنیات کے شعبے میں غیرمعمولی اصلاحات  کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ، جناب پرہلاد جوشی اپنے دورے کے دوران  ، آسٹریلیا میں  مقیم بھارت  نژاد افراد کی ایک تقریب سے خطاب بھی کریں گے ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago