Categories: عالمی

پاکستان کے خلاف پابندیوں سے متعلق قانون پر امریکہ کی وضاحت

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
واشنگٹن،08اکتوبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ نہ کرنے کے حوالے سے امریکی دفتر خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ ترار نے کہاہے میں پاکستان کے خلاف پابندیوں کا قانون ابھی صرف مسودہ ہے، تعلقات احترام پرمبنی، پاکستان کیساتھ مشترکہ مفادات کیلئے ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔یہ کہوں گا کہ شاید اصل سوال یہ نہیں ہے کہ فون کال ہوئی یا نہیں بلکہ اصل سوال ہمارے سامنے یہ ہے کہ اس وقت امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کیسے ہیں؟،ہمارے تعلقات دو طرفہ احترام پر مبنی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھاکہ پاکستان کے خلاف پابندیوں کا قانون ابھی صرف مسودہ ہے اور کئی مسودے ایسے ہوتے ہیں جو کبھی قانون کے طور پر حتمی شکل اختیار نہیں کرتے۔امریکا پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات کے لیے مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago