واشنگٹن، 26 مارچ (انڈیا نیرٹیو)
خالصتان حامیوں کے تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکہ میں ہندوستانی سفارت خانے کے باہر احتجاج کرنے والے خالصتان حامیوں نے ہندوستانی صحافی کے ساتھ گالی گلوچ کرکے مار پیٹ کی۔
ساتھ ہی بھارتی سفارت خانے کو سبوتاڑ کرنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے بھارتی سفیر ترنجیت سندھو کو بھی دھمکیاں دی گئیں۔ اس مظاہرے کے دوران ڈی ایم وی علاقے کے مختلف حصوں سے تقریباً 50 خالصتان حامی موجود تھے۔
امریکہ میں ہندوستانی سفارت خانے نے اس پورے واقعہ کی سخت مذمت کی ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ صحافی کے ساتھ بدسلوکی کی پریشان کن ویڈیو منظر عام پر آیا ہے، پہلے صحافی کے ساتھ بدکلامی کی گئی پھر تشدد کیا گیا۔ خالصتان حامی مسلسل پرتشدد سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…