امریکی صدر جو بائیڈن پیر کے روز یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچے۔بائیڈن یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کی برسی سے عین قبل یہاں پہنچے۔قیاس کیا جا رہا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی بائیڈن کے ساتھ مل کر کوئی بڑا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔
یہاں وہ یوکرین کے صدر زیلینسکی کے ساتھ نظر آئے۔ بائیڈن کا یہ دورہ چونکا دینے والا ہے۔ اس بارے میں کسی کو اطلاع تک نہیں دی گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق بائیڈن کے کیف پہنچنے سے پہلے اس علاقے کو نو فلائی زون بنا دیا گیا تھا۔
خیال کیا جاتا ہے کہ بائیڈن رومانیہ کی فضائی حدود سے کیف پہنچے تھے۔ یہاں موجود زیلینسکی نے ان کا استقبال کیا۔ روس نے گزشتہ سال 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا۔ تب سے اب تک اس جنگ میں ہزاروں فوجی مارے جا چکے ہیں۔ تاہم، دونوں فریقوں نے کبھی کوئی اعداد و شمار عام نہیں کیے ہیں۔
واضح ہوکہ بائیڈن کا یہ دورہ چونکا دینے والا ہے۔ اس بارے میں کسی کو اطلاع تک نہیں دی گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق بائیڈن کے کیف پہنچنے سے پہلے اس علاقے کو نو فلائی زون بنا دیا گیا تھا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…