Categories: عالمی

امریکی صدر جوبائیڈن حلف برداری کے بعد ایک درجن تجاویز پر دستخط کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن حلف برداری کے بعد ایک درجن تجاویز پر دستخط کریں گے

واشنگٹن ، 23جنوری (انڈیا نیرٹیو)

نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے حلف اٹھانے کے ساتھ ایک درجن سے زیادہ تجاویز پر دستخط کیے جائیں گے۔ انہوں نے ترجیحی بنیادوں پر کیےجانے والے کاموں کی ایک فہرست تیار کرلی ہے۔

موجودہ چیلینجز میں ، کوویڈ 19 کے بحران ، معاشی بحران ، ماحولیاتی بحران اور نسلی عدم مساوات سے نمٹنے کے لیے ایک درجن کے قریب تجاویز تیار ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی ، حلف برداری کی تقریب کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سیکورٹی چاق وچوبند کی جارہی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے نومنتخب چیف آف اسٹاف رون کلین نے ہفتے کے روز وائٹ ہاؤس کے آنے والے سینئر اہلکاروں کو ایک یادداشت میں کہا ’نومنتخب صدر بائیڈن ایک ایسے وقت میں کام کر رہے ہیں جب ملک کو ایک سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔‘ ہمارے پاس چار بڑے بحران ہیں ، جو ایک دوسرے سے متعلق ہیں۔

یہ بحران ہیں – کوویڈ 19 کا بحران ، معاشی بحران ، ماحولیات سے متعلق بحران اور نسلی عدم مساوات سے متعلق بحران ہیں۔انہوں نے کہاکہ بائیڈن عہدہ سنبھالنے کے پہلے 10 دن میں ان بحرانوں سے نمٹنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کریں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago