Categories: تعلیم

شعری مجموعہ ’’ آیات ‘‘کے لیے عزیز گرامی (ڈاکٹر) امتیاز رومی کو بہت مبارک باد

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
شعری مجموعہ ’’ آیات ‘‘کے لیے عزیز گرامی (ڈاکٹر) امتیاز رومی کو بہت مبارک باد</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امتیاز رومی یوں تو میرے عزیز، رفیق اور برادر صغیر ہیں ۔ یہ  رشتے تو گھریلو ہیں جو کافی دل چسپ اور کئی قسطوں پر محیط ہیں۔  جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی کی رفاقت نے مزید اس رشتے کو استوار کیا اور استاد گرامی وقار پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی محبت نے ادبی ذوق و شوق  کے لیے راہیں ہموار کی۔ انہیں سے فیض پا کر شعری نمونہ ’’ آیات ‘‘ کی شکل میں  اردو قارئین کے سامنے پیش ہے۔ گاہے بہ گاہے چند غزلیں اورنظمیں پڑھ کر یہ اندازہ ہوا کہ امتیاز رومی کی نظر اردو  اورفارسی ذخائر پر گہری ہے۔ ’’آیات ‘‘ پر بھرپور تبصرہ پھر کبھی، یہ  تصاویر فیس بک احباب کے لیے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نوٹ! یہ کتاب کریٹیو اسٹار پبلی کیشنز ، جامعہ نگر، اوکھلا نے شائع کیا ہے اور یہ کتاب آن لائن ایمزون پر بھی دستیاب ہے۔ایک بار پھر منفرد لب ولہجہ کے شاعر جناب امتیاز رومی کو تازہ ترین شعری مجموعہ ’’  آیات ‘‘ کے لیے  دلی مبارک باد</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago