Categories: عالمی

صارف فیس بک پوسٹس ، مواد اور ویڈیوز کے سلسلے میں اپیل کرسکیں گے

صارف فیس بک پوسٹس ، مواد اور ویڈیوز کے سلسلے میں اپیل کرسکیں گے

لندن ، 14 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

فیس بک اپنے صارف کی سہولت کے لیے ، ایک اور ٹول فراہم کرنے جارہا ہے جس میں صارف پوسٹس ، تصاویر اور ویڈیوز کے بارے میں اپیل کرسکتاہے۔ اس کا انتظام فیس بک کے ذیلی ادارہ اوورائٹ بورڈ کے ذریعہ کیا جائے گا۔بورڈ ایسے صارفین کے معاملات کو قبول کرے گا جو دوسروں کے ذریعے شائع کردہ موادپراپنااعتراض درج کرائے گا۔موجودہ نظام کے مطابق صارفین نگرانی بورڈ سے صرف اس وقت اپیل کرسکتے ہیں جب فیس بک نے ان کا مواد ہٹا دیا ہو۔

تھامس ہیوز ، ڈائریکٹر اوورائٹ بورڈ ایڈمنسٹریشن کاکہناہے کہ صارفین کو فیس بک سے مواد ہٹانے کے لئے اپیل کرنے کا حق دینا اوورائٹ بورڈ کی صلاحیتوں کی ایک اہم توسیع ہے۔فیس بک نے گزشتہ سال نگرانی پینل قائم کیا تھا۔ اس پینل کو یہ فیصلہ کرنے کا حق دیا گیا تھا کہ آیا فیس بک کے پلیٹ فارم پر کوئی خاص مواد ہوگایانہیں۔

انٹرنیٹ میڈیا فیس بک باقاعدگی سے ہزاروں اکاونٹس اور پوسٹ کو اس کے مشمولات اور حالات کے مطابق ہٹاتا ہے۔ نگرانی بورڈ کے قیام کے بعد سے ، اسے پوری دنیا سے تین لاکھ سے زیادہ اپیلیں موصول ہوئی ہیں۔ تاہم ، بورڈ ان معاملات پر نظر ثانی کو ترجیح دے رہا ہے جو زیادہ صارفین کو متاثر کرتے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago