Categories: عالمی
ورچوئل میٹنگ میں شامل ہونے والے ‘فیک بسٹر’ سے ہوشیار
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی ،19مئی :پنجاب کے روپڑمیں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ( آئی آئی ٹی ) اور آسٹریلیاکی مناش یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے کسی کے علم میں لائے بغیرورچوئل کانفرنس میں شرکت کرنے والے امپوسٹروں (محصول دینے والے ) کی نشاندہی کے لئے ایک منفرد ڈیٹیکٹر‘‘فیک بسٹر’’ تیارکیاہے ۔ اس سے سوشل میڈیا پر غلط تصاویرپیش کرنے والے یاکسی کا مذاق اڑانے والوں کی بھی پہچان کی جاسکتی ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">موجودہ عالمی وباء کے پس منظرمیں ، جب کہ زیادہ تر ضروری میٹنگیں اورکام آن لائن انجام دیاجارہاہے ، یہ منفرد طریقہ کار استعمال
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کرنےوالے  (آرگنائزر) کو یہ پتہ لگانے میں مدد کرسکتاہے کہ آیا کسی شخص کی ویڈیو کو غلط طرح سے استعمال کیاجارہاہے یا ویڈیوکانفرنسنگ کے دوران نقالی کی جارہی ہے ۔ جس کا مطلب ہے کہ یہ تکنیک اس شخص کا پتہ لگاسکتی ہے جو ویبناریاورچوئل میٹنگ میں کسی ساتھی کی طرف سے اپنی تصویر کو غلط طرح سے پیش کرکے میٹنگ میں شرکت کررہاہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">فیک بسٹرتیارکرنے والی چاررکنی ٹیم کے ایک اہم رکن ڈاکٹرابھینئو ڈھال نے کہاہے کہ جدید ترین مصنوعی ذہانت کی تکنیک نے میڈیا کے مواد میں ہیرپھیرکی امکانات میں تیزی سے اضافہ کیاہے ۔ اس طرح کی تکنیک میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اوریہ زیادہ حقیقی ہوتی جارہی ہیں ۔ اس سے کسی کاپتہ لگانازیادہ مشکل ہوگیاہے جوسیکیورٹی کے دوررس مضمرات کے حامل ہوسکتے ہیں ۔ ڈاکٹرڈھال نے مزید کہاکہ فیک بسٹر نے 90فیصد سے زیادہ درستگی حاصل کی ہے ۔ چاررکنی ٹیم کے دیگرتین ممبروں نے ایسوسی ایٹ پروفیسر راماناتھن سبرامنین اور دوطلباء ونیت مہتہ اور پارول گپتاشامل ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">فیک بسٹرتکنیک پر پیپر :ویڈیوکانفرنسنگ پس منظرکے لئے جعلی شرکت کاپتہ لگانے والی تکنیک پر یہ پیپر پچھلے مہینے امریکہ میں انٹیلی جینٹ یوزرانٹرفیس پر 26ویں بین الاقوامی کانفرنس میں پیش کیاگیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈاکٹرڈھال نے کہاکہ غلط طرح پیش کئے گئے میڈیاکے مواد کا استعمال جھوٹی خبروں ، فحاشی اور اسی طرح کے دیگرآن لائن مواد کے لئے بہت زیادہ استعمال کیاجارہاہے جس کے وسیع مضمرات ہیں ۔انھوں نے کہاکہ اس طرح کے غلط استعمال کا پتہ حال ہی میں ویڈیوکالنگ پلیٹ فارم پربھی پایاگیاہے جس میں چہرے تاثرات کو مختلف ٹولز کے ذریعہ تبدیل کردیاجاتاہے ۔ اس طرح کی جعلی تاثرات سے دیکھنے والوں پرغلط اثرپڑتاہے اوراس کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں ۔ اس طرح کی ویڈیوز جنھیں ‘‘ڈیپ فیکس ’’کے نام سے جاناجاتاہے ، آن لائن امتحانات اور ملازمت کےانٹرویومیں استعما ل کیاجاسکتاہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ سوفٹ ویئر پلیٹ فارم ویڈیوکانفرنسنگ کے طریقوں سے علیحدہ ہے اور اسے زوم اور اسکائپ پربھی پرکھاگیاہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ٹیم کا وعدہ ہے کہ یہ سوفٹ ویئر پلیٹ فارم ‘‘فیک بسٹر’’راست ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران جعلی لوگو ں کی شرکت کا پتہ لگانے کے لئے پہلی ٹکنالوجی ہے ۔ اس کےڈیوائس کا پہلے ہی تجربہ کیاجاچکاہے اوریہ جلدہی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt;">نئی دہلی ،19مئی :پنجاب کے روپڑمیں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ( آئی آئی ٹی ) اور آسٹریلیاکی مناش یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے کسی کے علم میں لائے بغیرورچوئل کانفرنس میں شرکت کرنے والے امپوسٹروں (محصول دینے والے ) کی نشاندہی کے لئے ایک منفرد ڈیٹیکٹر‘‘فیک بسٹر’’ تیارکیاہے ۔ اس سے سوشل میڈیا پر غلط تصاویرپیش کرنے والے یاکسی کا مذاق اڑانے والوں کی بھی پہچان کی جاسکتی ہے ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago