Categories: عالمی
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سویڈن کے وزیر اعظم عزت مآب اسٹیفن لووین کے درمیان ورچوئل سربراہ میٹنگ
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 20pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;"> وزیر اعظم جناب نریندر مودی سویڈن کے وزیر اعظم عزت مآب اسٹیفن لووین کے ساتھ پانچ مارچ 2021 کو ورچوئل سربراہ میٹنگ کریں گے۔ 2015 کے بعد سے دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پانچویں بات چیت ہوگی۔ وزیر اعظم  جناب نریندر مودی اپریل 2018 میں پہلی انڈیا نورڈک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے اسٹاک ہوم گئے تھے۔ وزیر اعظم اسٹفن لووین خصوصی میک ان انڈیا ویک کے لئے فروری 2016 میں ہندوستان آئے تھے۔ اس سے پہلے دونوں رہنما ستمبر 2015 میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے دوران ملے تھے۔ اپریل 2020 میں دونوں وزراء اعظم کے درمیان کووڈ 19 عالمی وبا کے سبب پیدا حالات پر ٹیلی فون پر بات ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ سویڈن کے سولہویں شاہ عالی جناب کارل گستاف اور ملکہ سلویا دسمبر 2019 میں ہندوستان کے دورے پر آئے تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہندوستان اور سویڈن کے درمیان جمہوریت ، آزادی ، تکثیریت اور اصولوں پر مبنی بین الاقوامی موقف کے یکساں اقدار پر مبنی گرم جوشی دوستانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری اختراع۔ سائنس اور ٹکنالوجی کے علاوہ تحقیق و ترقی کے شبعوں میں بہت قریبی تعاون واشتراک ہے۔250 کے قریب سویڈش کمپنیاں ہندوستان میں مختلف شعبوں مثلاً صحت اور لائف سائنس، گاڑیاں تیار کرنے کی صنعت ، صاف ستھری ٹکنالوجی ، دفاع، بھاری مشینیں اور آلات میں سرگرم ہیں۔ ہندوستان کی تقریباً 75 کمپنیاں سویڈن میں سرگرم ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سربراہ میٹنگ کے دوران دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی بات چیت کریں گے اور کووڈ کے بعد کے دور میں اشتراک میں مزید اضافے سمیت علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 20pt;"> <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 20pt;">وزیر اعظم جناب نریندر مودی سویڈن کے وزیر اعظم عزت مآب اسٹیفن لووین کے ساتھ پانچ مارچ 2021 کو ورچوئل سربراہ میٹنگ کریں گے۔ 2015 کے بعد سے دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پانچویں بات چیت ہوگی۔ وزیر اعظم  جناب نریندر مودی اپریل 2018 میں پہلی انڈیا نورڈک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے اسٹاک ہوم گئے تھے۔ وزیر اعظم اسٹفن لووین خصوصی میک ان انڈیا ویک کے لئے فروری 2016 میں ہندوستان آئے تھے۔ اس سے پہلے دونوں رہنما ستمبر 2015 میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے دوران ملے تھے۔ اپریل 2020 میں دونوں وزراء اعظم کے درمیان کووڈ 19 عالمی وبا کے سبب پیدا حالات پر ٹیلی فون پر بات ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ سویڈن کے سولہویں شاہ عالی جناب کارل گستاف اور ملکہ سلویا دسمبر 2019 میں ہندوستان کے دورے پر آئے تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سربراہ میٹنگ کے دوران دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی بات چیت کریں گے اور کووڈ کے بعد کے دور میں اشتراک میں مزید اضافے سمیت علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago