عالمی

ایڈمرل آر ہری کمار، سی این ای کا دورۂ جاپان

ایڈمرل آر ہری کمار، سی این ای کا دورۂ جاپان

 چیف آف نیول اسٹاف(سی این ایس) ایڈمرل آر ہری کمار، 05 سے 09 نومبر 2022 تک جاپان کے سرکاری دورے پر ہیں. جہاں وہ یوکوسوکا میں 06 نومبر 2022 کو اس کے قیام کی 70ویں سالگرہ منانے کے لیے جاپان میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس. (جے ایم ایس ڈی ایف) کی جانب سے کئے جانے والے بین الاقوامی فلیٹ ریویو (آئی ایف آر) کا مشاہدہ کریں گے۔

اس دورے کے دوران وہ سی این ایس، ڈبلیو پی این ایس کے موجودہ صدر کے طور پر.  مغربی بحرالکاہل بحری سمپوزیم (ڈبلیو پی این ایس) کی مشاہد بحریہ میں سے ایک ہونے کے ناطے .  یوکوہاما میں 07 سے 08 نومبر 2022 کو جاپان کی میزبانی میں منعقد کی جارہی 18ویں ڈبلیو پی این ایس میں شرکت کریں گے۔

 آئی ایف آر اور ڈبلیو پی این ایس کے دوران ، ہندوستان اور ہندوستانی بحریہ کی نمائندگی کرنے کے علاوہ. وہ آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کی شرکت کے ساتھ، یوکوساکا میں منعقد ہونے والی ’مشق مالابار.‘ ، کے 2022 ایڈیشن کے افتتاح کے لیے بھی شرکت کریں گے۔ 1992 سے شروع کی گئی یہ  اس سال مشق مالابار کی تیسری سالگرہ کی سال ہے۔

ہندوستانی بحریہ کے دیسی ساختہ جہازوں کی موجودگی

ایڈمرل آر ہری کمار، ا ٓئی ایف آر، ڈبلیو پی این ایس اور مالابار میں حصہ لینے والے. تقریباً 30 ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور دیگر سربراہان وفود کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔

ہندوستانی بحریہ کے بحری جہاز شوالک اور کامورتا آئی ایف آر. اور مشق مالار.-2022 میں حصہ لینے کے لیے 02 نومبر 2022 کو جاپان کے یوکوسوکا پہنچ گئے ہیں۔ ان کثیر القومی تقریبات  میں ہندوستانی بحریہ کے دیسی ساختہ جہازوں کی موجودگی. ایک بڑے بین الاقوامی اجتماع کے دوران ہندوستانی شپ یارڈس کی جہاز سازی. کی صلاحیتوں کی نمائش کا ایک موقع ہوگی۔

سی این ایس کا دورۂ جاپان، جاپان کے اعلیٰ سطح کے دو طرفہ دفاعی مصروفیات کے. ساتھ ساتھ کثیر الجہتی مصروفیات میں ہندوستانی کی فعال حمات اور شرکت کی نشاندہی کرتا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago