Categories: عالمی

شی جن پنگ نے بائیڈن کی دوطرفہ ملاقات کی تجویز کو کیوں ٹھکرا یا؟ کیا ہے سچائی؟

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے چین کے صدر شی جن پنگ کو دوطرفہ ملاقات کی پیشکش کی جسے مسٹر جن پنگ نے مسترد کردیا۔ جو بائیڈن نے حال ہی میں مسٹر جن پنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران دو طرفہ ملاقات کی پیشکش کی جسے چینی صدر نے ٹھکرا دیا۔  فنانشل ٹائمز نے کئی لوگوں کے حوالے سے ٹیلی فون کال پر بتایا کہ مسٹر بائیڈن اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کی کوشش میں ناکام رہے۔

اخبار نے خبر دی ہے کہ مسٹر بائیڈن نے مسٹر جن پنگ کو دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ سربراہی کانفرنس کی میزبانی کی پیشکش کی تھی ، لیکن چینی صدر نے ان کی پیشکش کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دیا کہ امریکہ کو اجلاس منعقد کرنے کے بجائے چین کے ساتھ جاری کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔

بائیڈن نے جن پنگ کی دوطرفہ میٹنگ کو ٹھکرانے سے متعلق میڈیا رپورٹ کو غلط بتایا

امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا میں چین کے صدر شی جن پنگ کے ذریعہ دو طرفہ میٹنگ کو ٹھکرائے جانے سے متعلق آرہی رپورٹ کو غلط بتایا۔ مسٹر بائیڈن نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ میڈیا میں یہ خبر آر ہی ہیں کہ مسٹر جن پنگ نے گزشتہ ہفتے فون پر گفتگو کے دوران ان کی (جو بائیڈن کی) دو طرفہ ملاقات کی تجویز کو مسترد کر دیا جو کہ سراسر غلط ہے۔

اس سے قبل اخبار 'فائنانشیل ٹائمز' نے ٹیلی فون کال پر کئی لوگوں کے حوالے سے بتایا تھا کہ مسٹر بائیڈن اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کی کوشش میں ناکام رہے ہیں۔ اخبار نے خبر دی ہے کہ مسٹر بائیڈن نے مسٹر جن پنگ کو دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ سربراہی کانفرنس کی میزبانی کی پیشکش کی تھی ، لیکن چینی صدر نے ان کی پیشکش کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دیا کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ اجلاس منعقد کرنے کے بجائے چین کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کرے۔ نامہ نگاروں کے ذریعہ یہ پوچھے جانے پر کہ مسٹر جنگ پنگ نے ان سے ملنے سے انکار کردیا ، اس سے کیا وہ مایوس ہیں، مسٹر بائیڈن نے کہا یہ حقیقت نہیں ہے‘‘۔

واضح ہو کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے چین کے صدر شی جن پنگ کو دوطرفہ ملاقات کی پیشکش کی جسے مسٹر جن پنگ نے مسترد کردیا۔

مسٹر بائیڈن نے حال ہی میں مسٹر جن پنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران دو طرفہ ملاقات کی پیشکش کی جسے چینی صدر نے ٹھکرا دیا۔

فنانشل ٹائمز نے کئی لوگوں کے حوالے سے ٹیلی فون کال پر بتایا کہ مسٹر بائیڈن اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کی کوشش میں ناکام رہے۔

اخبار نے خبر دی ہے کہ مسٹر بائیڈن نے مسٹر جن پنگ کو دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ سربراہی کانفرنس کی میزبانی کی پیشکش کی تھی ، لیکن چینی صدر نے ان کی پیشکش کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دیا کہ امریکہ کو اجلاس منعقد کرنے کے بجائے چین کے ساتھ جاری کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago