Categories: بھارت درشن

کانگریس چھوڑنے والی سشمیتا دیو کوترنمول نے راجیہ سبھا کا امیدوار بنایا

کانگریس چھوڑنے والی سشمیتا دیو کوترنمول نے راجیہ سبھا کا امیدوار بنایا

آسام میں کانگریس چھوڑ کر ترنمول کانگریس کا اہم چہرہ بننے والی سشمیتا دیو کو اب ممتا بنرجی نے پارٹی میں شمولیت کا انعام دیا ہے۔ ترنمول نے انہیں راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔ منگل کے روز پارٹی نے ایک باضابطہ  بیان جاری کرتے ہوئے اس کے بارے میں معلومات دی ہے۔

دراصل، ریاست میں راجیہ سبھا کی نشست کے لیے ضمنی انتخاب 04 اکتوبر کو ہونے ہیں۔ راجیہ سبھا کی یہ نشست اسمبلی انتخابات میں ترنمول لیڈر مانس بھوئیاں کے جیتنے کے بعد خالی ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے  اس نشست کے لیے ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا  ہے۔ اسمبلی میں ارکان اسمبلی  کی تعداد کودیکھتے  ہوئے ترنمول امیدوار کا اس راجیہ سبھا سیٹ پر جیتنا تقریباًطے  ہے۔

منگل  کے روز ترنمول نے راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیے سشمیتا دیو کے نام کا اعلان کیا ہے۔ آسام کانگریس کی سینئر رہنمارہیں سشمیتاکچھ دن پہلے ہی ترنمول کانگریس میں شامل ہوئی ہیں۔ یہ بات زیر بحث ہے کہ آسام میں  آئندہ  اسمبلی انتخابات میں سشمیتا دیوکو پارٹی اپنا اہم چہرہ بنائے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago