Categories: عالمی

حزب اللہ کیوں حکومت سے علاحدگی پر قائم؟ جج کی برطرفی کی کہانی کیا ہے؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بیروت،14اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
لبنانی حزب اللہ نے واشنگٹن پر بیروت بندرگاہ دھماکے کی تحقیقات میں مداخلت کرنے کا الزام لگایا۔ حزب اللہ کی طرف سے یہ الزام تراشی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری طرف بیروت بندرگاہ میں ہونے والے قیامت خیز دھماکوں کی تحقیقات کرنے والی انکوائری کمیٹی کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں میں حزب اللہ کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایک لبنانی میڈیا آؤٹ لیٹ نے "حزب اللہ" اور "امل" موومنٹ کے ذرائع کے حوالے سے انہیں خبردار کیا ہے کہ جج طارق بیطار بندرگاہ پر میں دھماکوں میں حزب اللہ کو مجرم ٹھہرانے کی طرف بڑھ رہے ہیں اور حزب اللہ اس جرم کے نتائج برداشت نہیں کر سکتی جو اس نے نہیں کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ذرائع نے مزید کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ تفتیش بند کی جائے۔ ورنہ شیعہ ارکان اور" مردہ " کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر میشل عون اور وزیر اعظم نجیب میقاتی کے ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ وہ اس تنازع کے حل کام کررہے ہیں۔بیروت بندرگاہ دھماکے میں تفتیشی جج کو حزب اللہ کی دھمکیوں کی روشنی میں رائٹرز نے ایک لبنانی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ لبنانی حکومت نے بیروت بندرگاہ دھماکے کی تحقیقات کے حوالے سے کسی معاہدے تک پہنچنے کے امکان پر تبادلہ خیال کے لیے اجلاس ملتوی کردیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago