Categories: عالمی

حجاب نہ پہننے والی خواتین جانوروں کی طرح دکھتی ہیں: طالبان

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قندھار،17جون(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
افغان طالبان کی پولیس نے قندھار بھر میں ایسے پوسٹر آویزاں کیے ہیں جن پر ”حجاب نہ پہننے والی خواتین جانوروں کی طرح دکھتی ہیں“ درج ہے۔حکام کاکہنا ہے کہ ایسا طالبان سربراہ ہبت اللہ اخونزادہ کے حکمنامے پر عمل درآمد کرانے کیلئے کیا گیا ہے۔یہ پوسٹرز دکانوں،کافی شاپس اور دیگر مقامات پر آویزاں کیے گئے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
طالبان حکام کا کہنا ہے کہ حجاب کی پابندی نہ کرنے والی خواتین کے اہلخانہ کو ایسے پوسٹرز کی مدد سے آگاہ کیاجارہا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طالبان نے یہ بھی کہا ہے کہ حکم کی تعمیل نہ کرنیوالی خواتین کے رشتہ دار مردوں کو آگاہ کرتے ہوئے معطل بھی کردیا جائے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago