Urdu News

وزیراعظم نے رام بن میں سڑک حادثے میں ہوئی جانوں کے اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے

جموں و کشمیر رام بن

 

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  جموں و کشمیر کے رام بن میں ہوئے سڑک حادثے  کے نتیجےمیں جانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم  دفتر کے ایک ٹوئیٹ کے مطابق، وزیراعظم مودی نے کہا کہ ’’ جموں و کشمیر کے رام بن میں سڑک حادثے  میں ہوئی جانوں کے نقصان سے بہت دکھی ہوں،  اس حادثے میں جنھوں نے اپنے عزیزوں کو کھودیا ہے ان سے تعزیت کرتا ہوں۔ دعاگو ہوں کہ اس حادثے میں جو زخمی ہوئے ہیں ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔‘‘

 

Recommended