Urdu News

وزیراعظم کل کووِن عالمی اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم جناب نریندر مودی

 نئی دہلی:4؍ جولائی،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کل 5 جولائی 2021 کو سہ پہر 3 بجے کووِن عالمی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے، ’’ جناب نریندر مودی کل 5 جولائی کو سہ پہر 3 بجے کووِن گلوبل کنکلیو سے خطاب کریں گے‘‘۔

 

 

Recommended