Urdu News

پنکج چودھری نے خزانہ کی وزارت میں وزیر مملکت کی حیثیت سے چارج سنبھالا

جناب پنکج چودھری

 

 
 

جناب پنکج چودھری نے آج یہاں خزانہ کی وزارت میں وزیر مملکت کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001IICD.jpg

جناب چودھری 17 ویں لوک سبھا میں اترپردیش کے مہاراج گنج سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔وہ فی الحال چھٹی مدت کیلئے ایک ایم پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔وہ تین دہائیوں سے بھی زیادہ عرصہ سے عوامی خدمت میں سرگرم ہیں۔جناب چودھری ماضی میں گورکھپور کے نائب میئر کےعہدہ  کی حیثیت سےبھی  خدمات انجام دے چکے ہیں۔

56 سالہ جناب چودھری نے گورکھپور یونیورسٹی سے  گریجویشن کیا ہے۔

کل ڈاکٹر بھگوت کشن راؤ کراڈ نے بھی خزانہ کی وزارت میں وزیر مملکت کی حیثیت سے چارج سنبھالا ہے۔

 

Recommended