Urdu News

جیکلین فرنانڈیز کا بولڈ انداز وائرل ہوا، اداکارہ ٹاپ لیس اوتار میں نظر آئیں

جیکلین فرنانڈیز

جیکلین فرنانڈیز کا بولڈ انداز وائرل ہوا، اداکارہ ٹاپ لیس اوتار میں نظر آئیں

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ جیکلین کی یہ تصویر باتھ روم میں کلک کی گئی  ہے۔اس تصویر میں جیکلین ٹاپ لیس اوتار میں کیمرے کی طرفپوز دیتینظر آرہی ہیں۔ تصویر میں جیکلین صرف اورینج کلر کاتولیا لپیٹ رکھا ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ جیکلین نے خود ہی یہ تصویر اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کا بولڈ انداز اور سیزلنگ اوتار ہر ایک کی توجہ اپنی طرف راغب کررہا ہے۔ اگرچہ جیکلین پہلے بھی اپنیٹاپ لیس اوتار کے ذریعہ کئی بار تہلکامچا چکی ہیں۔

جیکلین ان دنوں بالی ووڈ کی مصروف ترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں لیکن وہ اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں۔ ورک فرنٹ کے بارے میں بات کریں توجیکلین کی کئی فلمیں ایک کے بعد ایک ریلیز ہونے کی قطار میں ہیں۔جیکلین کی آنے والی فلموں میں بچن پانڈے، بھوت پولیس، وکرانت رینا، اٹیک، رام سیتووغیرہ شامل ہیں۔

Recommended