نئی دہلی،28؍ جولائی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ، کشتواڑ اور کرگل میں بادل پھٹنے سے پیدا ہوئی صورت حال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے: ’’ مرکزی حکومت ، کشتواڑ اور کرگل میں بادل پھٹنے سے پیدا ہوئی صورت حال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ہر ممکنہ مدد پہنچائی جارہی ہے۔ میں ہر کسی کی حفاظت اور صحت مندی کے لئے دعا گو ہوں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔