Urdu News

راجستھان کے ناگور میں ایک سڑک حادثے میں جانی اتلاف پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

راجستھان کا ناگور شہر

 

 
 

نئی دہلی،31؍ اگست  :  وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے  راجستھان کے ناگور  شہر میں پیش آنے والے ایک سڑک  حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور ہلاک شدگان کے تئیں گہری تعزیت کی ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایک ٹوئیٹ میں کہا :

‘‘راجستھان کے ناگور میں  پیش آنے والا المناک  سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ جن لوگوں کو  اس حادثے میں جان گنوانی پڑی ہے،  میں ان کے اہل خانہ کے تئیں  افسوس اور غم کا اظہا کرتا ہوں۔ ساتھ ہی  زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں: PM @narendramodi۔’’

 

 

***************

Recommended