Urdu News

وزیر اعظم نے جنم اشٹمی کی نیک تمناؤں کے لئے لتا منگیشکر جی کا شکریہ ادا کیا

اساطیری گلوکارہ لتامنگیشکر جی

 

 

نئی دہلی، 30 اگست 2021:

وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے جنم اشٹمی کی نیک تمناؤں کے لئے لتامنگیشکر جی کے تئیں اظہار تشکر کیا۔ اساطیری گلوکارہ نے وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنا ایک گجراتی بھجن بھی ٹوئیٹ کے ساتھ منسلک کیا تھا۔

وزیر اعظم نے جواب میں ٹوئیٹ کیا:

’’آشیرواد کے لئے بہت بہت شکریہ @ منگیشکر لتا دیدی۔ آپ کو بھی جنم اشٹمی کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ آپ کی آواز سے سجا یہ بھجن مسحورکن ہے۔‘‘

****************

Recommended