نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی سالگرہ پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ کی ایک سیریز میں کہا:
"مہاتما گاندھی نے انہیں ایک ایسے شخص کے طور پر بیان کیا ہے جو چھوت چھات کے بالکل خلاف تھا ، ہندوستان کی آزادی کے لیے اپنی وابستگی میں غیر متزلزل اور عدم تشدد کے ساتھ ساتھ تعمیری کاموں میں پختہ یقین رکھتے تھے ۔ وہ ایک بہترین مفکر تھے۔
آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت
آچاریہ ونوبا بھاوے نے ہندوستان کو آزادی ملنے کے بعد گاندھی ازم کے عظیم اصولوں کو آگے بڑھایا۔ ان کی عوامی تحریکوں کا مقصد غریبوں اور پسماندہ افراد کے لیے بہتر معیار زندگی کو یقینی بنانا تھا۔ اجتماعی جذبے پر ان کا زور ہمیشہ نسلوں کو متاثر کرتا رہے گا۔
Mahatma Gandhi described him as someone who was absolutely against untouchability, unwavering in his commitment to India’s freedom and a firm believer in non-violence as well as constructive work. He was a thinker par excellence.
Tributes to Acharya Vinoba Bhave on his Jayanti. pic.twitter.com/SEDDY1oo0A— Narendra Modi (@narendramodi) September 11, 2021
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔