آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 71,38,205 افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 83 کروڑ (83,39,90,049) کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے 81,69,260 سیشنوں کا اہتمام کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:
طبی ملازمین |
پہلی خوراک |
1,03,70,205 |
دوسری خوراک |
87,85,834 |
|
صف اول کے کارکنان |
پہلی خوراک |
1,83,47,309 |
دوسری خوراک |
1,46,71,244 |
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
33,77,76,289 |
دوسری خوراک |
6,69,10,347 |
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
15,37,13,610 |
دوسری خوراک |
7,15,16,250 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
پہلی خوراک |
9,83,05,587 |
دوسری خوراک |
5,35,93,374 |
|
میزان |
83,39,90,049 |
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 31,990 مریض شفایاب ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,28,15,731 تک پہنچ گئی۔
اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح اس وقت 97.77فیصد ہے،جو مارچ 2020 کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔
مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار 88دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 31,923 نئے معاملات درج کئے گئے۔
اس وقت مریضوں کی تعداد3,01,640ہےجو کہ ملک کے کل مثبت معاملوں کا 0.90فیصد ہے۔ مارچ 2020 کے بعدسے مریضوں کی یہ سب سے کم تعداد ہے۔
ملک بھر میں ٹیسٹوں کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15,27,443 ٹیسٹ کئے گئے۔
ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 55.83 کروڑ سے زیادہ (55,83,67,013 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ مثبت معاملات کی شرح 2.11 فیصد رہی۔جو کہ اس وقت گزشتہ 90 دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت 2.09 فیصد ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار24 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار 107 دن سے 5 فیصد سے نیچے رہی ہے۔