Urdu News

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال – 260واں دن

آج شام 7 بجے تک65 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

 

نئی دلّی  ،02اکتوبر، 2021/

بھارت نےمجموعی طور پر90 کروڑ (90,42,59,810) افراد کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کرکےآج ایک نیا سنگ میل  عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 65 لاکھ سے زیادہ (65,27,196)ٹیکے لگائے  جاچکے ہیں۔حتمی رپورٹ آج  دیر رات گئے ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,73,643

دوسری خوراک

89,23,431

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,54,753

دوسری خوراک

1,50,87,577

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36,60,33,612

دوسری خوراک

8,73,26,509

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

16,08,92,513

دوسری خوراک

7,82,12,690

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,20,96,166

دوسری خوراک

5,69,58,916

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

65,77,50,687

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

24,65,09,123

مجموعی تعداد

90,42,59,810

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

(بتاریخ:02 اکتوبر2021 (260واں دن)

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

355

دوسری خوراک

14,884

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

731

دوسری خوراک

38,409

 

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23,91,219

دوسری خوراک

21,49,923

 

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,62,689

دوسری خوراک

6,67,998

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,18,866

دوسری خوراک

3,82,122

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

32,73,860

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

32,53,336

مجموعی تعداد

65,27,196

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

Recommended